Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے، محمد عامر

Now Reading:

یہ ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے، محمد عامر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ یہ  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کا وقت ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری بیان میں کہا کہ وقت آگیاہے  کہ پاکستان میں پی ایس ایل کا سب سے بڑا ایونٹ ہوم گراؤنڈ پر کروایاجائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی سیکورٹی وجوہات کی آڑ میں پاکستان کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

انگلینڈ نے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کردیا  ہے، پاکستان میں موجود سیکورٹی ٹیم سے رپورٹ ملنے کے بعد انگلش کرکٹ بورڈ نے  فیصلہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ: پاکستان کیخلاف میچ سے قبل اہم بھارتی کھلاڑی انجرڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر