Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف بھارتی اداکار نے اپنے ہی والدین سمیت 11 افراد پر مقدمہ کردیا

Now Reading:

معروف بھارتی اداکار نے اپنے ہی والدین سمیت 11 افراد پر مقدمہ کردیا

معروف بھارتی اداکار نے اپنے ہی والدین سمیت 11 افراد پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارجوزف وجے نے اپنے ہی والدین سمیت 11 افراد پر مقدمہ دائر کردیا۔

مقامی عدالت میں جمع کروائی گئی درخواست میں وجے نے استدعا کی کہ ان کا نام لےکر ان افراد کو عوامی اجتماعات یا کسی بھی طرح کی ملاقاتیں کرنے سے روکا جائے۔

یہ تمام تر معاملہ وجے کے والد ایس اے چندراشیکھر کی جانب سے اس وقت شروع ہوا جب انہوں نے بیٹے کی سیاست میں انٹری سے متعلق دعویٰ کردیا تھا۔

تاہم چندراشیکھر نے بیٹے وجے کے نام سے سیاسی جماعت بھی رجسٹرڈ کروالی۔

Advertisement

ایس اے چندراشیکھر نے اہلیہ شوبھا کو خزانچی، ایک رشتہ دار پدمنابھن کو صدر جبکہ وجے کو جنرل سیکریٹری کا عہدے دینے کا کہا تھا۔

خیال رہے کہ وجے کی اس درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر