 
                                                                              نیوزیلینڈ کے دھوکہ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پہلا حوصلہ کن قدم اٹھا لیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کیلئے مضبوط سکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سینٹرل پنجاب کے کپتان مقرر سرفراز احمد سندھ، امام الحق بلوچستان کے کپتان مقرر، شاداب خان ناردرن، شان مسعود سدرن کے کپتان مقرر جبکہ محمد رضوان خیبر پختونخوا کی قیادت کریں گے۔
ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ 23 ستمبر سے پنڈی میں شروع ہوگا ،دوسرا مرحلہ 6 اکتوبر کو لاہور میں شروع ہوگا۔
ٹورنامنٹ کے تمام میچز پی ٹی وی پر براہ راست دکھائے جائیں گے۔
اسٹیڈیم میں محدود شائقین کو بھی اجازت دے دی گئی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 