Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات سے بجلی معطل

Now Reading:

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی برقرار، شہر قائد کے مختلف علاقوں میں رات سے بجلی معطل

کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی تاحال برقرار ہے،  کراچی کے مختلف علاقوں میں رات  3 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل ہونے والی تیز ترین بارشوں کے بعد باغ کورنگی، شاہ فیصل کالونی، گلشنِ معمار، گلستان جوہر، گلشن اقبال ، شادمان ٹاؤن ، ناظم آباد، ملیر، صدر ،لیاری سمیت اورنگی ٹاؤن، لانڈھی اور گلشن حدید میں بھی رات 3 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

واضح رہے کہ شہرقائد میں آج بھی بارش کا امکان ہے، آج شام تا 26 ستمبرتک شہر میں بارش متوقع ہے، اس دوران گرج چمک اور آندھی چلنے کا بھی امکان ہے۔

خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے اگلے 7 دنوں کیلئے خطرناک ترین بارشوں کی پیشگوئی بھی کردی ہے، محکمہ مو سمیات کے مطابق ملک بھر میں تیز بارشوں کا امکان ہے، پنجاب، خیبر پختونخواہ، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، شمال مشرقی بلوچستان اور جنوب مشرقی سندھ میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر