
شائقین کرکٹ کی پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ اور شناختی کارڈ کے بعد شائقین کرکٹ نئی پریشانی سے دوچار ہیں۔
شائقین کا کہنا تھا کہ موبائل فون اسٹیڈیم لے جانے کی ممانعت کردی۔
شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہمیں پہلے کیوں نہیں بتایا کہ موبائل فون نہیں لے جا سکتے ۔
شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ صرف کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا کہا گیا تھا اور شناختی کارڈ کا کہ نہ ہوا تو اجازت نہیں ملے گی۔
شائقین کرکٹ کا کہنا تھا کہ ہم دور سے آتے ہیں موبائل فون سے ویڈیو بناتے ہیں۔
شائقین کرکٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی سی بی موبائل فون پابندی کا فیصلہ واپس لیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News