
نیوزیلینڈ کرکٹ ٹیم و لے کر خصوصی طیارہ اسلام آباد سے یو اے ای روانہ ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طیارے نے8بجے کے بعد اڑان بھری۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لیند کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز ہونی تھی۔
واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو آگاہ کیا تھا کہ انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لیے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے جس پر نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے اطمینان کا اظہار کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News