Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد  95 ہزار400 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد  95 ہزار400 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  95 ہزار400 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  28 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد20ہزار500کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 60 ہزار 300 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 43   ہزارکیوسک ہے جبکہ ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد  29  ہزار500 کیوسک اور اخراج   5ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد 16 ہزار600کیوسک اور اخراج 16 ہزار600کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ   46لاکھ 85 ہزار  ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ   38لاکھ   18ہزار  ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1 لاکھ 94 ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   86لاکھ  97  ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر