Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

Now Reading:

سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا

بلوچستان؛ 7 روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

سندھ بھر میں کل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں  7 روزہ انسداد پولیو مہم 26 ستمبر تک جاری رہے گی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ بھر میں پولیو مہم میں 9 ملین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائینگے۔

ذرائع نے بتایا ہے 9 ملین میں سے 2 ملین بچوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے پولیو کے قطروں کے ساتھ بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی دیئے جائینگے۔

Advertisement

اس ضمن میں انسداد پولیو پروگرام سندھ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انکاری والدین کے لیے بھی آگاہی مہم جاری ہے۔

انسداد پولیو پروگرام سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جولائی 2020 سے سندھ میں پولیو کے ماحولیاتی سیمپلز منفی آئے ہیں، دنیا میں صرف پاکستان اور افغانستان میں پولیو رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ جنوری 2021 میں بلوچستان میں پولیو کا ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔

خیال رہے کہ ملک بھر میں کل سے پولیو مہم شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر