Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹی بچی اسپائیڈر مین بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

Now Reading:

چھوٹی بچی اسپائیڈر مین بن گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک بچی اسپائیڈر مین کی طرح سیکنڈوں میں دیوار پر چڑھ گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 5 سالہ بچی اپنے ہاتھ اور پیروں کا سہارا لیتے ہوئے گھر کی اونچی دیوار پر چڑھ گئی۔

کمسن بچی کی ویڈیو کو فیملی کے ایک فرد نے کیمرے میں قید کرلیا اور اسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسپائیڈر گرل کے نام سے شیئر کیا۔

https://twitter.com/Ffs_OMG/status/1438278867211390980?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1438278867211390980%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.arynews.tv%2Flittle-girl-climbs-wall-like-spider-man%2F

اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے لکھا کہ بچی کی ویڈیو کو دیکھ کر مجھے اپنا بچپن یاد آگیا میں بھی دروازے، فرنیچر اور گھر کے کونے میں موجود دیواروں پر اسی طرح چڑھ جاتا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی ریاست کانپور کے تیسری کلاس کے طالب علم یشارتھ کی اسی طرح کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بڑی آسانی سے دیواروں پر چڑھتا ہوا دیکھا گیا تھا۔

اس بچے کا کہنا تھا کہ اس نے اسپائیڈر مین فلم دیکھنے کے بعد دیواروں پر چڑھنے کا ارادہ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر