Advertisement
Advertisement
Advertisement

نجی اسکول میں بچی کے والد پر تشدد کا معاملہ، والدین سراپا احتجاج

Now Reading:

نجی اسکول میں بچی کے والد پر تشدد کا معاملہ، والدین سراپا احتجاج

نجی اسکول میں والدین پر تشدد کے معاملے پر والدین سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے ایک نجی اسکول میں کچھ روز قبل فیس جمع نہ کروانے پر طلبہ اور اسکے والد کو تشدد کا نشانا بنایا گیا تھا۔

بچی کے والد اطہر کا موقف ہے کہ اسکول میں فیس کی ادائیگی نہ ہونے پر طلبہ کو پورے دن کھڑا رکھا گیا، میری بیٹی نے جب مجھے بتایا تو پوچھنے گیا اوراسکے بعد اکاؤنٹ سیکشن میں مجھ پر تشدد کیا گیا ۔

بچی کے والد اطہرنے یہ بھی کہا کہ مجھے دھکے مار کر اسکول سے باہر نکالا گیا تھا۔

دوسری جانب  متاثرہ طلبہ مایام زہرا نے بتایا کہ مجھے پورا دن اسکول میں کھڑا رکھا گیا، ٹیچر نے کہا کہ آپ نے فیس نہیں دی ہے۔

Advertisement

طلبہ نے بتایا کہ میں نے اپنے بابا کو بتایا تو وہ میڈم سے پوچھنے گئے اور اسکے بعد میرے بابا سے بدتمیزی کی گئی اور انہیں مارا گیا ۔

واضح رہے کہ قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ اسکول کے باہر پہنچ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر