Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ باہر نکلیں سڑک کی سیاست کو گرم کریں،لیگی رہنما

Now Reading:

آپ باہر نکلیں سڑک کی سیاست کو گرم کریں،لیگی رہنما
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس

 سنیر  لیگی رہنماؤں نے پارٹی صدر شہباز شریف گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ باہر نکلیں سڑک کی سیاست کو گرم کریں۔

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ عام انتخابات کی تیاریوں کے لیے گراؤنڈ بنانے کے لیے پارٹی کو فعال کیا جائے جبکہ ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ بالکل درست ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ سنیر  لیگی رہنماؤں نے پارٹی صدر شہباز شریف کو فوری طور پر متحرک ہونے کا مشورہ دیا ہے ۔

لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اگر اب آپ نے سیاست سٹرک پر گرم نہ کی تو دیر ہوجاے گی۔

سنیر لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پارٹی کی تنظم سازی کا معاملہ ہمیشہ قیادت کے سامنے اٹھاتے رہے ہیں مگر کسی نے نہیں سنی جبکہ اگر تنظم سازی پہلے ادوار میں بہتر کر لیتے تو اب ہم آسانی سے لاکھوں کے مجمع اکھٹے کر سکتے تھے ۔

Advertisement

سئینر لیگی رہنماؤں کی تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ  پارٹی آئندہ عام انتخابات کے لیے نئی حکمت عملی تیار کرے جبکہ پارٹی قائد نواز شریف پارٹی کو لندن سے چلائیں ۔

سنیر لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نواز شریف نہیں آسکتے تو لندن سے ہدایات دئیں تاکہ پارٹی کو منظم طریقے سے چلایا جا سکے۔

سنیر لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ شہباز صاحب آپ تدبر کا مظاہر کریں اور مریم نواز فرنٹ فٹ پر جماعت کو لیکر چلیں ۔

لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم نواز آپ اور حمزہ شہباز ملکر چلیں گے تو پارٹی مضبوط ہوگی ، پارٹی کو مضبوط کرنے کا اب یہ ہی طریقہ ہے کہ مریم نواز اور شہباز شریف ملکر چلیں۔

لیگی رہنماؤں کی شہباز شریف سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ فوری طور پر پارٹی کو فعال کرنے کے لیے غیر فعال عہدیداران کی بجائے متحرک کارکنوں کو عہدے دئیے جائیں ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف نے پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی بیشتر تجاویز پر اتفاق کا اظہار کردیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر