
معروف بھارتی اداکار نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے
بھارت کی فلموں کے سپر اسٹار، گلوکار اور ٹیلی ویژن پریزینٹر جونیئر این ٹی آر نے کار کی خصوصی نمبر پلیٹ کے لیے 17 لاکھ خرچ کرڈالے ہیں۔
جونیئر این ٹی آر نے حال ہی میں اپنی لیمبورگینی اورس گریفائٹ کیپسول کار کے ایک خصوصی نمبر پلیٹ کے حصول کے لیے ہی 17 لاکھ روپے خرچ کر ڈالے ہیں۔
بھارتی روپے (آن روڈ پرائس) میں خریدی ہے۔
اس حوالے سے بھارت میں پہلے شخص ہیں جن کے پاس یہ گاڑی موجود ہے۔
جبکہ کچھ عرصے قبل ہی انھیں حیدر آباد میں سوانکی کار کا ٹرائل لیتے ہوئے دیکھا گیا تھا اور اب وہ اپنی لیمبورگینی اورس گریفائٹ کیپسول کے لیے قیمتی اور منفرد نمبر پلیٹ حاصل کررہے ہیں۔
واضح رہے کہ جونیئر این ٹی آر، قیمتی اور لگژری کاروں کے شوقین ہیں اور ان کے گیراج میں طرح طرح کی لگژری گاڑیاں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News