Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی کھیل ہاکی کو ماضی میں نظرانداز رکھا گیا،کامران بنگش

Now Reading:

قومی کھیل ہاکی کو ماضی میں نظرانداز رکھا گیا،کامران بنگش

مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ برائے اطلاعات کامران بنگش نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کو ماضی میں نظر انداز رکھا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ برائے اطلاعات کامران بنگش نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مناسب توجہ نہ ملنے کے سبب نیا ٹیلنٹ سامنا نہیں آ سکا،۔

کامران بنگش  کا کہنا تھا کہ صوبہ میں پہلی مرتبہ 7 اسٹروٹرف بنائے گئے ہیں، خیبر پختونخواہ میں مجموعی طور پر 15 آسٹرو ٹرف بنائے جارہے  ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ  پی ایس ایل کے طرز پر ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے،ر: ہر ٹیم میں ہاکی کھیل کے قومی کھلاڑیوں کی نمائندگی بھی شامل ہو گی۔

 کامران بنگش کا کہنا تھا کہ ہاکی کھیل کے فروغ کے سلسلے میں نمایاں اقدامات اٹھارہے ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ  ڈائریکٹریٹ آف کھیل کی جانب سے ہاکی کے کھیل کے فروغ کے لیے اہم ایونٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مشیر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ برائے اطلاعات کامران بنگش کا  مزید کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں کی سطح پر کھیلوں کے فروغ پر توجہ دے رہے ہیں، مختص کردہ بجٹ کے استعمال کے سلسلے میں واضح احکامات موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر