
آج نائن الیون پر طالبان کی کابینہ حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بول نیوزکےپروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلف برداری کی تقریب کسی پلان کا حصہ نہیں۔
ترجمان طالبان سہیل شاہین کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کودعوت نامےبھیجنےتھےاوراس کام کے لئےوقت درکارتھا اس لئے تقریب فی الوقت ملتوی کردی ہے۔
طالبان کی کابینہ حلف برداری کی تقریب ملتوی ہونے کے حوالے سے مزیدانکشافات پروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں ہفتےکی شب 10بجےصرف بول نیوزپر دیکھائے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News