
گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کے معاملے میں شناخت نہ ہونے والوں کو مقدمہ سے اخراج کرایا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق تفتیشی افسر کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شناخت نہ ہونے والے 98 ملزمان کو مجسٹریٹ نے آج کے لیے طلب کر لیا جبکہ پولیس کی جانب سے 98 ملزمان کی ضلع کچہری طلبی کے لیے درخواست دی گئی تھی ۔
تفتیشی افسر کا مزید کہنا تھا کہ شناخت ہونے والے 6 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ کے لیے بعد میں پیش کا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News