Advertisement

وزیراعظم کا برطانوی وزیراعظم کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ والدہ کے انتقالِ پرُملال پر میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

Advertisement

اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے بورس جانسن کی فیملی سے بھی  تعزیت کی اور کہا کہ ان کٹھن گھڑیوں میں میری دعائیں اور ہمدردیاں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اور ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

یاد رہے وزیر اعظم بورس جانسن کی والدہ  شارلٹ جانسن واہل  79 سال کی عمر میں  لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئیں۔

شارلٹ ایک پیشہ ور مصورہ تھیں جو بنیادی طور پر پورٹریٹ پینٹ کرتی تھیں ۔  وہ 1942 میں آکسفورڈ میں سر جیمز فوسیٹ کے ہاں پیدا ہوئیں ، جو یورپی کمیشن برائے انسانی حقوق کی صدر تھیں۔

شارلٹ نے 1963 میں بورس کے والد اسٹینلے سے شادی کی اور ان کے ساتھ چار بچے پیدا ہوئے،بعد ازاں 1979 میں ان کی طلاق ہوگئی اور انہوں نے امریکی پروفیسر نکولس واہل سے دوبارہ شادی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دوره کرغزستان ملتوی ہونے کی وجہ بتادی
وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے نئے لائحہ عمل پر غور
کرغزستان: متاثرہ پاکستانیوں کے انخلا کیلئے پاک فضائیہ متحرک
وزیراعظم کی کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کے انتظامات کرنے کی ہدایت
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کرغزستان کا دورہ منسوخ
ن لیگ کی نئی نسل کی قیادت مریم نواز کر رہی ہیں، خواجہ آصف
Next Article
Exit mobile version