پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے سوشل میڈیا پر اپنی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی۔
اداکارہ و سُپر ماڈل صدف کنول نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر سی سلومو ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں کھلے آسمان کے نیچے پہاڑی علاقے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
صدف کنول کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے عقب میں خوبصورت منظر نظر آ رہا ہے۔
جبکہ اُن کا کسی نے ہاتھ پکڑا ہوا ہے اور وہ کیمرے کی جانب مڑتے ہوئے دیکھ کر ہنس رہی ہیں۔
تاہم ویڈیو میں صدف کنول کے ساتھ کون موجود ہے یہ تو نہیں معلوم مگر اُن کے کیپشن سے معلوم ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ سیر پر موجود ہیں، ویڈیو میں کوئی آواز بھی نہیں سنی جا سکتی۔
صدف کنول نے اپنی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا ہے ’ہر جگہ تمہارے ساتھ
اداکارہ صدف کنول کی ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
