Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلیکٹڈ ٹولہ ملک کو غار کے دور میں لے جا رہا ہے، حسن مرتضی

Now Reading:

سلیکٹڈ ٹولہ ملک کو غار کے دور میں لے جا رہا ہے، حسن مرتضی

پنجاب اسمبلی میں  پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضی کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ ٹولہ ملک کو غار کے دور میں لے جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ اندرونی طور پر بیڑہ غرق کرنے کے بعد یہ پاکستان کودنیا میں تنہا کر رہے ہیں۔

حسن مرتضی کا کہنا تھا کہ علی بابا اور 40چوروں نے تین برس میں عوام کو صرف مہنگائی اور بیروزگاری دی ہے، سستی سڑکوں کا کریڈٹ لینے والوں نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ داؤ پر لگا دی ہے۔

حسن مرتضی نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی بنارسی ٹھگوں کے ٹولے کو بے نقاب کرتی رہیگی، عوام خبردار رہیں،جلد پیٹرول،بجلی اور گیس بم گرنے والے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر