Advertisement

عثمان بزدار عوامی خدمت میں مصروف

 

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج عوامی خدمت میں مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار سے پنجاب کے پسماندہ علاقو ں کے 200 سے زائد افراد کی ملاقاتیں ہوئی  ہیں اسکے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے  متعلقہ محکموں کے سربراہان کو بھی کھلی کچہری میں طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے فردا فردا ہر ملاقاتی کو اپنے پاس بلا کر ان کا مسئلہ سنا اور انہوں نے افسران کو عوامی  مسائل کے حل کے لیے موقع پر ہی ہدایات دی ہیں۔

لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ  عوام ہی میرا اثاثہ ہے،  میرے دروازے سب کے لیے کھلے ہیں۔

Advertisement

 عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت کا سفر رواں دواں ہے اور مزید تیزی سے آگے بڑھائیں گے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ  الزامات لگائے والے پیچھے رہ گئے ہیں جبکہ نیا پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور بڑھتا جائے گا۔

واضح رہے کہ اس موقع پر ڈی جی پی آرثمن رائے نے”عوامی آگاہی کاؤنٹر“کے بارے میں بریفنگ دی اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ”عوامی آگاہی کاؤنٹر“میں گہری دلچسپی کا اظہار بھی کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے یوکرین تنازعہ سفارتی تصفیے سے حل کرنے پر زور
حکومت کی اکثریت کا خمیازہ 22 کروڑ عوام بھگت رہی ہے، یوسف رضا گیلانی
گذشتہ روز قومی اسمبلی میں قانون سازی کو بلڈوز کیا گیا، یوسف رضا گیلانی
حکومت  پہلے دن سے ناکام ہے، مستقبل ڈارک نظر آ رہا ہے، آصف زرداری
’’آئی ایم ایف کی فرمائش پر منی بجٹ عوام پر ناقابل برداشت کاری ضرب ہے‘‘
ناصر شاہ علی بابا چالیس چوروں کی صف اوّل کے کھلاڑی ہیں، نصرت سحر عباسی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version