Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی
پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلا ف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی

تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلا ف جماعت اسلامی سڑکوں پر نکل آئی جبکہ مظاہرین کا ہاتھوں میں سبزیاں اٹھا کر انوکھا احتجاج کیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ جی ٹی روڈ پر ہونیوالے مظاہرے کی قیادت امیر جماعت اسلا می پی پی 57 فرقان عزیز بٹ نے کی جبکہ مظاہرین نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام حکمرانوں کیخلا ف شدید نعرے بازی بھی کی ۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرکے غریب آدمی کی کمر توڑ دی ہے جبکہ حکمران مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے خون کا ایک ایک قطرہ نچوڑ رہے ہیں ۔

مظاہرین کا مطالبہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس لیں۔

Advertisement

واضح رہے لاہور سے جاری کیئے گئے بیان کے ذریعے امیرِ جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا تھا۔

اپنے بیان میں سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ڈرگ پرائسنگ پالیسی واپس لے اور پٹرولیم لیوی ختم کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر