Advertisement
Advertisement
Advertisement

دبئی :بیروزگار پاکستانی نوجوان راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

Now Reading:

دبئی :بیروزگار پاکستانی نوجوان راتوں رات کروڑ پتی بن گیا

دبئی کا رہائشی 31 سالہ بیروزگار پاکستانی نوجوان لاٹری جیت کر راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں رہائش پذیر 31 سالہ راجہ نامی پاکستانی نوجوان نے سالگرہ کے روز ایک ملین درہم کی لاٹری جیت لی، نوجوان کی لاٹری کے چھ میں سے 5 نمبر میچ کرگئے۔

سالگرہ کے روز راجہ کو خبر ملی کہ اس نے محظوظ لائیو ڈرا میں ایک ملین درہم جیت لیے ہیں، لاٹری کے 14ویں ڈرا کا اعلان کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق راجہ ایک لاجسٹک کمپنی میں بطور اکاؤنٹ منیجر کام کررہا تھا تاہم دو مہینے پہلے اس نے اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا اور نئی ملازمت کی تلاش شروع کردی تھی۔

پاکستانی نوجوان نے بیروزگار ہونے کے بعد بھی لاٹری کا ٹکٹ لینا نہ چھوڑا اور اسی عادت نے اس کی زندگی بدل دی۔

Advertisement

راجہ کا کہنا تھا کہ اپنی سالگرہ کے دن کروڑ پتی بننا حیران کن اور شاندار احساس ہے، سالگرہ کا اس سے شاندار تحفہ کوئی اور نہیں مل سکتا۔

انہوں نے کہا کہ انعام جیتنے سے ایک دن پہلے تک میں بہت پریشان تھا اور نوکری کی تلاش میں تھا سوچا نہیں تھا کہ قسمت اس طرح مجھ پر مہربان ہوگی۔

واضح رہے کہ ڈرا میں شرکت کے لئے 35 درہم کی لاٹری خریدی جاتی ہے، اگلی قرعہ اندازی 4 ستمبر کو رات 9 بجے ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر