Advertisement
Advertisement
Advertisement

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Now Reading:

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
چیئرمین نادرا منیر افسر کا معاملہ

چیئرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق درخواست میں اوگرا اور وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار کا موقف یہ ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی اضافے سے متعلقہ کابینہ سے منظوری نہیں لی گئی جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عوام پر مزید بوجھ بڑھ گیا ہے۔

درخواست گزار کا مزید کہنا تھا کہ عدالت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عدم قرار دے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے جنوری 2021 سے 15 ستمبرتک پیٹرول کی قیمتوں  میں 17روپے 30 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ جنوری سے اب تک ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 9 روپے 80 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

ساڑھے آٹھ ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 مرتبہ اضافہ کیا گیا جبکہ ساڑھے آٹھ ماہ کے دوران 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر