Advertisement

آئی او سی نے شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی

ٹوکیو اولمپکس

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی جانب سے  شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے پر شمالی کوریا کی رکنیت معطل کر دی ہے۔

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے سربراہ تھامس بیخ کا کہنا ہے کہ  ٹوکیو اولمپکس میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے شمالی کوریا کی رکنیت معطل کی گئی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی آئی او سی سے معطلی 2022 کے آخر تک برقرار رہے گی۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا نے کورونا وائرس کی صورتِ حال کے سبب اپنے ایتھلیٹس اولمپکس میں نہیں بھیجے تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ ہارگئے توکیا ہوا جنگ توہم جیتے'، پاکستانی شائقین کے بھارت پر کرارے وار
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم مینیجر کا احتجاج
سوریا کمار کی ابتدائی فتح کو پہلگام واقعے اور آپریشن سندور سے جوڑنے کی بھونڈی کوشش
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version