Advertisement
Advertisement
Advertisement

کار کے انجن میں پھنسا بلی کا بچہ طویل سفر کے باوجود محفوظ

Now Reading:

کار کے انجن میں پھنسا بلی کا بچہ طویل سفر کے باوجود محفوظ

برطانیہ میں بلی کا ایک بچہ ویلز سے لیڈز (انگلینڈ) تک 230 میل طویل اور چار گھنٹوں پر محیط سفر کے دوران کار کے انجن کمپارٹمنٹ میں موجود رہا تاہم خوش قسمتی سے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

جانوروں کے تحفظ کے لئے کام کرنے والی ایک برطانوی تنظیم  کا کہنا ہے کہ کار کے  ڈرائیور نے لیڈز پہچنے کے بعد بتایا کہ ابتداء ہی سے کار کے انجن کمپارٹمنٹ سے ایک عجیب سی آواز آرہی تھی اور وہ سمجھا کہ انجن میں کچھ مسئلہ ہے جس پر اس نے ہوڈ کھولا تو وہاں ایک بلی کا بچہ پھنسا ہوا تھا۔

 جس پر اس نے تنظیم کو فون کیا، جانوروں کو ریسکیو کرنے والی افسر ریبیکا گولڈنگ کے مطابق انہوں نے اسے بحفاظت باہر نکالا، یہ مکمل طور پر گریس سے لت پت تھا تاہم خوش قسمتی سے وہ بچ گیا اور اسے کوئی زخم نہیں لگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر