Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک ہے

Now Reading:

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کہنا ہے کہ تربیلا میں پانی کی آمد  1 لاکھ 2 ہزار500 کیوسک اور اخراج   1لاکھ  25 ہزارکیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد19ہزار400کیوسک اور اخراج  25 ہزارکیوسک ہے ۔

 ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں پانی کی آمد 1 لاکھ 62 ہزار 500 کیوسک اور اخراج   1لاکھ 25   ہزارکیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میںپانی کی آمد  37  ہزار500 کیوسک اور اخراج   13ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میںپانی کی آمد 17 ہزار900کیوسک اور اخراج 17 ہزار900کیوسک ہے ۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ  42لاکھ 87 ہزار  ایکڑ فٹ ہے  جبکہ منگلا میں آج پانی کا ذخیرہ   37لاکھ   12ہزار  ایکڑ فٹ ہے ۔

Advertisement

ترجمان واپڈا کے مطابق چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 1لاکھ 76ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا ، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ   81لاکھ  75  ہزار ایکڑ فٹ ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کسی کو وزیراعظم بننا ہو تو مقدمات ختم، اگر ہٹانا ہو تو سو مقدمات بن جاتے ہیں‘‘
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6دہشت گرد ہلاک
کوریا اورپاکستان ماحولیات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں، چوہدری شافع حسین
خیبرپختون خوا اور مرکز کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کروں گا، فیصل کریم کنڈی
کسانوں کی محنت کو کسی کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دونگا، وزیراعظم
قیمتوں میں اضافہ، 18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر