Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیرِ تعلیم سے وزیر سماجی بہبود کی ملاقات  

Now Reading:

وفاقی وزیرِ تعلیم سے وزیر سماجی بہبود کی ملاقات  
شفقت محمود

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس کی ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس کی ملاقات  ہوئی جس میں چین میں پاکستانی طلبہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر یاور عباسی نے کہا کہ کورونا وبا کے تناظر میں پاکستانی طالبعلم مشکلات کا شکار ہیں۔

وفاقی وزیر نے ملاقات میں یقین دہانی کروائی کہ چین میں زیرتعلیم طلبہ کے مسائل حل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا کے پی ضمنی الیکشن کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کا امکان
فتنۂ خوارج کیخلاف مؤثر اقدامات جاری، پاک فوج ہر دشمن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
22ویں ہیلتھ ایشیا نمائش؛ پاکستان کے صحت کے نظام میں جدت کی نئی جہت
لاہور اور کراچی کی فضا کتنی آلودہ، ایئر کوالٹی انڈیکس نے فہرست جاری کردی
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس ہدف میں 150 ارب روپے کمی پر اتفاق
شہر قائد میں موسم تبدیل، دن میں گرمی، صبح و رات میں خنکی بڑھنے لگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر