
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود سے وزیر سماجی بہبود یاور عباس کی ملاقات ہوئی جس میں چین میں پاکستانی طلبہ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر یاور عباسی نے کہا کہ کورونا وبا کے تناظر میں پاکستانی طالبعلم مشکلات کا شکار ہیں۔
وفاقی وزیر نے ملاقات میں یقین دہانی کروائی کہ چین میں زیرتعلیم طلبہ کے مسائل حل کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News