’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘
وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نواں کلی میں زیر تعمیر گرلز کالج کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ یہ وہ ماڈل سکول ہیں جو انشاءاللہ مکمل ہونے پر انفراسٹرکچر اور تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، حکومت نے اس سال کے لیے بورڈنگ اسکولز کا نیا اقدام الگ سے شروع کیا ہے۔
These are the model schools which inshallah when completed shall bring quality to infrastructure and needs of each institution.
However, the governments new initiative of Boarding schools for this year is seperate.#EmergingBalochistan https://t.co/LFTRjZQX1p
Advertisement— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) September 27, 2021
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے خضدار تا کچلاک نیشنل ہائی وے کو دو رویہ کرنے کے لیے ٹینڈر کے اجراءپر سامجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے، یہ سڑک بلوچستان کی انتہائی ضروری اور اہم سڑکوں میں سے ایک ہے۔
اس کے علاوہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں ہونے والے دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ الحمدللہ پچھلے تین سالوں میں ہم نے ایسے کئی ایونٹس کرائے ہیں جس سے شائقین اور بلوچستان کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم ہورہے ہیں۔
Advertisement2nd All Pakistan Chief Minister Balochistan Diamond Jubilee Football tournament in Quetta.
We have been Alhamdulillah attracting alot such events in the last three years, giving Quetta, spectators and players of Balochistan an opportunity. #EmergingBalochistan pic.twitter.com/lD3uwj3Wli
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) September 27, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News