Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان
مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں13060نمونوں کی جانچ کی گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید470نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں25اموات رپورٹ ہوئیں، اموات کی مجموعی تعداد7407ہوچکی ہے۔

 وزیراعلیٰ سندھ  کا کہنا تھا کہ آج مزید586مریض صحتیاب ہوئے ہیں، صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد428661ہوچکی ہے ۔

 ان کا کہنا تھاکہ اب تک6023529نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے ، اب تک457106 کیسزرپورٹ ہوچکے ہیں ۔

 مراد علی شاہ کا کہنا تھاکہ اس وقت21038مریض زیر علاج ہیں، 20574 گھروں میں،32آئسولیشن سینٹرز میں اور432مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں  ، 398مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے  جبکہ  33 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ  صوبے کے470نئے کیسز میں سے163 کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع جنوبی 35، ضلع شرقی 34،ملیر 33،ضلع غربی 26، ضلع وسطی 24 اور کورنگی میں سے 11 نئے کیسز رپورٹ ہوئے  ہیں۔

 وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ حیدرآباد 86،ٹنڈو الہ یار 25، بدین 19،قمبر 18،میرپورخاص 17، سانگھڑ16، دادو، ٹھٹھہ اور تھرپارکر 15۔ 15،سجاول 14، جیکب آباد، سکھر،عمرکوٹ اور شکارپور 10۔ 10، لاڑکانہ 7،ٹنڈو محمد خان 6، جامشورو، نوشہروفیروز اور کشمور میں سے1۔ 1 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر