Advertisement
Advertisement
Advertisement

ان تصاویر میں غلطی کہاں موجود ہے؟3  ایسی تصاویر جس میں تیز نظر والے افراد بھی غلطی نہ ڈھونڈ سکیں

Now Reading:

ان تصاویر میں غلطی کہاں موجود ہے؟3  ایسی تصاویر جس میں تیز نظر والے افراد بھی غلطی نہ ڈھونڈ سکیں

پہیلیاں آپ کے دماغ کو تیز رکھنے میں مدد کرتی ہیں کیونکہ اس سے آپ کی دماغی مشق رہتی ہے اور یہ طویل عرصے میں ذہنی مسائل کو بھی روک سکتی ہیں، ان تصاویر میں آپ کو کچھ غلطیاں تلاش کرنی ہیں۔

آپ کے دماغ کو آپ کے پٹھوں کی طرح ورزش کی ضرورت ہے اور ہم نے آپ کے دماغ کی ورزش کے لئے 3 مشکل تصویری پہیلیاں تیار کی ہیں۔

سب سے پہلے اس تصویر میں آ پ کو گڑبڑ کہاں نظر آرہی ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں؟ ایک فیملی ٹیبل پر کھانا کھا رہی ہے۔

اس تصویر میں کل 5 افراد موجود ہیں اور سب کھانے پینے میں مصروف ہیں۔

Advertisement

دراصل اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لڑکا اپنی چائے کو چمچ کی بجائے چھری سے ہلا رہا ہے۔

اس کے بعد آپ اس خوبصورت گھر کی تصویر میں کہیں گڑبڑ محسوس کر رہے ہیں؟ غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ کہاں غلطی موجود ہے۔

در حقیقت اس تصویر میں غلطی یہ ہے کہ سیب اور پھول ایک ساتھ درخت پر ظاہر ہیں جو کہ ممکن نہیں۔

Advertisement

سب سے آخری اور تیسری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون صفائی کر رہی ہیں اور مرد اخبار پڑھ رہا ہے لیکن بھلا اس تصویر میں غلطی تو ظاہر نہیں ہو رہی۔

اگر آپ اس تصویر کو غور سے دیکھیں اور تلاش کریں کہ مذکورہ تصویر میں غلطی کہاں موجود ہے۔

جواب نیچے تصویر میں موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر