Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر علی ظفر کا ردعمل

Now Reading:

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر علی ظفر کا ردعمل

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر گلوکار علی ظفر نے رد عمل دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں سی پی ایل کی تصویر لگاکر لکھا کہ ْکرکٹ تو ہوگی ْ ۔

Advertisement

 23 ستمبر سے راولپنڈی میں سلیبریٹی کرکٹ لیگ ہونے جارہی ہے  جس کی افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر پرفارم کریں گے۔

واضح رہے کہ   آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو آگاہ کیا  تھا کہ انہیں سیکیورٹی کے حوالے سے الرٹ کیا گیا ہے اس لیے یکطرفہ طور پر سیریز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پاکستان نے مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے فول پروف انتظامات کررکھے تھے جس پر   نیوزی لینڈ ٹیم کے آفیشلز نے اطمینان کا اظہار کیا تھا۔

اس سے قبل وزیر اعظم  عمران خان  نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن سے رابطہ کرکے انہیں بتایا  تھا کہ ہماری سیکیورٹی انٹیلیجنس دنیا کی ایک بہترین ایجنسی ہے اور مہمان ٹیم کو کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر