Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیریل نمبر لگے سموسے وائرل

Now Reading:

سیریل نمبر لگے سموسے وائرل

ختلف چیزوں یا پروڈکٹس کی شناخت کے لئے سیریل نمبر نہایت ہی اہم ہوتے ہیں اور اگر یہی نمبر کھانے پینے کی اشیاء پر لگا دئیے جائیں تو یہ باعث حیرت ہوگا۔

بھارت کے شہر گڑ گاؤں کے رہائشی نتیش مشرا نے سموسوں کا آرڈر کیا اور جب سموسے آئے تو ان پر سیریل نمبر لگے ہوئے تھے۔

نتیش مشرا کی جانب سے یہ پوسٹ آن لائن کافی وائرل ہوگئی ہے۔

نتیش مشرا کی اس پوسٹ سے انٹرنیٹ صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور دلچسپ تبصرے بھی کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر