Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک اب پاکستان میں کیا متعارف کروانے جارہا ہے؟ کمپنی نے شاندار اعلان کردیا

Now Reading:

ٹک ٹاک اب پاکستان میں کیا متعارف کروانے جارہا ہے؟ کمپنی نے شاندار اعلان کردیا

ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے لئے اہم مارکیٹ ہے جبکہ ٹک ٹاک تک رسائی بحال ہوتے ہی نئے منصوبے اور سرمایہ کاری لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے تمام معاملات کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پی ٹی اے کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہ کر قابل عمل حل نکال رہے ہیں تاہم آخری بار لگائی گئی پابندی کے وقت انہیں پیشگی اطلاع نہیں دی گئی۔

ٹک ٹاک کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہم مسائل کا حل نکالنے کے لئے پی ٹی اے کے ساتھ رابطے میں ہیں ہماری جانب سے تعمیل اور فوری جواب کے باوجود پیشگی اطلاع کے بغیر پابندی لگائی گئی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ ایپ کو ہر شخص کے لئے محفوظ اور بہتر بنانے کے لئے ہماری کمیونٹی گائیڈ لائنز ہماری بنیاد ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ 12 ماہ کے دوران پاکستان کے لئے مقامی زبان میں ماڈریشن کی ٹیم پر تین گناہ سے زائد سرمایہ کاری کی ہے۔

Advertisement

ٹک ٹاک کمپنی کے ترجمان نے کہا کہ ہماری ٹیم چوبیس گھنٹے کام کرتی ہے تاکہ مقامی قوانین اور پلیٹ فارم کی گائیڈ لائنز کے مطابق پاکستان کے لئے غیر مناسب کنٹنٹ کو ایپ سے ہٹایا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ مسلسل یا انتہائی ناپسندیدہ انداز میں ہماری کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کرنے والے اکاؤنٹس کو ہم بند کردیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر