Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاتھیوں کے جھنڈ کا انسانی آبادی پر دھاوا ،ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہاتھیوں کے جھنڈ کا انسانی آبادی پر دھاوا ،ویڈیو وائرل

مشرقی افریقہ میں واقع ملک کینیا کے ایک پارک سے فرار ہونے والے ہاتھی انسانی آبادی میں گھس آئے، کافی دیر تک ہائی وے کو بھی بلاک رکھا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ کینیا کے علاقے مومباسا میں پیش آیا جہاں موجود ایک گاؤں میں کئی ہاتھی جھنڈ کی شکل میں گھس آئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ مومباسا اور دارالحکومت کو جوڑنے والی ہائی وے کو ہاتھیوں نے بلاک کیا جس کے باعث عارضی طور پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لوگوں کو بھاگتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے، شہریوں میں خوف وہراس پایا گیا اور لوگ اپنی جان بچانے کے لئے بھاگتے نظر آئے۔

یہ بھی کہا گیا کہ ہاتھوں کی تعداد 8 تھی جو قریب ہی واقع پارک سے پانی کی تلاش میں فرار ہوئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مکڑی کے جال بُننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر