Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمیز راجہ کل دوپہر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں گے

Now Reading:

رمیز راجہ کل دوپہر پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کل دوپہر 12:15 بجے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں واقع فار اینڈ بلڈنگ میں پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق  پریس کانفرنس کے آغاز سے قبل  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تمام ٹی وی چینلز کو لائیو فیڈ کا لنک فراہم کرے گا۔

 صرف ایکریڈیکشن حاصل کرنے والے میڈیا نمائندگان کو ہی پریس کانفرنس میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

 تمام افراد کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر پی سی بی کے کووڈ 19 پروٹوکولز کے تحت صرف رپورٹرز کو کانفرنس میں شرکت کی اجازت ہوگی تاہم  رپورٹر ز کو اپنا کوڈویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی ہمراہ لانا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر