Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے، فردوس شمیم نقوی

Now Reading:

پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے، فردوس شمیم نقوی
فردوس شمیم نقوی

عمران خان جب حکم دیں گے ہم کراچی سینٹرل جیل بھردیں گے، فردوس شمیم نقوی

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں، آج شاہ عبدالطیف بھٹائی کا عرس ہے ان کی شاعری کا پیغام امن ومحبت کا ہے۔

فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھے ہوئے لوگ آئین کے آرٹیکل 140 کے لیے دو لائن ہیں، پولیس اسٹیشنز کے حالات ابتر ہیں، پولیس میں خواتین کی نمائندگی کم ہے، پولیس میں خواتین کی نمائندگی بڑھنی چاہیے۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے مزید کہا ہے کہ ملک میں قانون سازی تو ہوتی ہے لیکن رول آف بزنس نہیں، قانون کو ہر تین سال بعد ریو ہونا چاہیے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہمیں مہنگائی کے پیچھے عوامل کو سمجھنے کی ضرورت ہے ، پی ٹی آئی کبھی بھی عوام پر بوجھ ڈالنا نہیں چاہتی ، ڈالر میں اضافے سے پاکستانی روپے کی ویلیو کم ہوتی ہے۔

Advertisement

فردوس شمیم نقوی نے مزید کہا تھا کہ صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ حکومتی گوداموں سے گندم، چاول اور دالیں وقت پر سپلائی کریں، مہنگائی کی تیسری بڑی وجہ منافع خوری ہے ، کسی بھی اشیاء کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی زخیرہ اندوز کر لی جاتی ہیں ، گندم و دیگر اجناس کی اسمگلنگ کی وجہ سے بھی مہنگائی ہوتی ہے، مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر