Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر اقتدار میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

Now Reading:

شہر اقتدار میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد میں  کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں جبکہ متعدد پابندیاں ختم کردی گئ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادکے ہوٹلوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت دیدی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی،رات 10 بجے کے بعد کاروباری مراکز کھولنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ نے شادی ہالزکھولنے کی اجازت دے دی ہے،شادی ہالزکے اندرہونے والے فنکشنزمیں 200 ویکسینیٹڈ افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق شادی ہالز میں آؤٹ ڈور تقریب کیلئے 400 افراد کی اجازت ہوگی جبکہ شادی ہالز رات 10 بجے بندکردئیے جائیں گے۔

Advertisement

ضلعی انتظامیہ نے تفریحی پارکس اور سوئمنگ پولز کو 50فیصد کپیسٹی تک کھولنے کی اجازت دی ہے،تفریحی پارکز اور سوئمنگ پولز میں صرف ویکسینیٹڈ لوگوں کو جانے کی اجازت ہوگی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام درباروں کو ویکسینیٹڈ  لوگوں کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم تمام شہریوں کو ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

 اسلام آباد میں بین الصوبائی اور اندرون شہر ٹرانسپورٹ کو بھی کھول دیا گیا ہے،ٹرانسپورٹ میں50 فیصد سواریاں بٹھانا ہوں گی

شہرمیں تمام جمز کو کھولنے کی بھی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ اسلام آبادمیں تمام سینما ہالز بندرہیں گے۔

وفاقی دارالحکومت میں اتوار کے دن ہرقسم کا کاروبار بندرہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر