
قومی کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل کی ویڈو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں اُنہیں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عمر اکمل اکثر اوقات ہی اپنی منفرد اور دلچسپ حرکتوں کے سبب خبروں میں رہتے ہیں اور اب عمر اکمل کی وائرل ویڈیو میں وہ ایک بھارتی گانے پر لِپسنگ کرتے اور پرفارم کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
I watched it so now you have to too pic.twitter.com/HKpRZSBwLV
— Ali (@altaza_) September 21, 2021
قومی کرکٹر کی اس ویڈیو میں صارفین نے تبصرے بھی کئے ہیں۔
عمر اکمل کی اس وائرل ہوتی ویڈیو میں اُن کے ساتھ ایک خاتون بھی ہیں جن کا چہرہ دکھائی نہیں دے رہا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین کی جانب سے عمراکمل کی اس ویڈیو پر ملے جلے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے ۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News