Advertisement
Advertisement
Advertisement

آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل،اداکارہ شدید تنقید کا شکار

Now Reading:

آمنہ الیاس کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل،اداکارہ شدید تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ آمنہ الیاس نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے  فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

Advertisement

 دوسری جانب اداکارہ آمنہ الیاس آج کل اپنے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ رہی ہیں اور اپنی دلچسپ مزاحیہ ویڈویز بھیinstagram.com/p/CTciHWloiPr شیئر کر رہی ہیں، آمنہ الیاس کی چند ویڈیوز مداحوں خوب پسند آئیں جبکہ نئی ویڈیو پر اُنہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

تاہم اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ کیلوری ٹیفیسٹ اور متوازن وزن برقرا رکھنے سے متعلق بات کر رہی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Amna Ilyas (illy) (@aamnailyas)

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آمنہ الیاس کو کوئی کپ کیکس کھانے کے لیے دیتا ہے جس پر وہ پہلے برہمی کا اظہار کرتی ہیں، وزن بڑھ جانے کا اور صحت مند وزن برقرار رکھنے کی جدوجہد پر لیکچر دیتی ہیں اور بعد میں وہ کپ کیکس اُٹھا کر کھانا شروع کر دیتی ہیں۔

آمنہ الیاس کی نئی مزاحیہ ویڈیو پرتنقید

Advertisement

آمنہ الیاس کی جانب سے بنائی گئی نئی مزاحیہ ویڈیو میں پر لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اوور ایکٹنگ کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر