Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن

Now Reading:

پاک بحریہ اور کسٹمز کا سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن
پاک بحریہ

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ اور کسٹمز نے سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن اورماڑہ کے قریب کنڈملیر کے سمندر میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق آپریشن کے دوران شراب کی 5400 بوتلیں ضبط کی گئی ہیں، ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں تقریباً 70.5 ملین روپے ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ منشیات سمگلنگ کے خلاف کامیاب آپریشن پاک بحریہ کی سمندر میں مؤثر نگرانی کا نتیجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر