Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو زرداری کا سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر اظہار افسوس

Now Reading:

بلاول بھٹو زرداری کا سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر اظہار افسوس

چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹانک میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  شہید کیپٹن سکندر کو سلام پیش کرتا ہوں، قوم شہید افسر کی مقروض رہے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ شہدإ کی قربانیاں رنگ لاٸیں گی، پاکستان امن و خوشحالی کا گہوارہ بنے گا اور نیشنل ایکشن پلان پر من وعن عملدرآمد دہشتگردی و انتھا پسندی کے خلاف ریاست کی رٹ کو یقینی بنائیں گے۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شہید افسر کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر