Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور کو اب انصاف مل جانا چاہیے، عدنان صدیقی

Now Reading:

نور کو اب انصاف مل جانا چاہیے، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ایک بار پھر نور مقدم کے انصاف کے لیے آواز بلند کر لی ہے۔

اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کو اب انصاف مل جانا چاہیے۔

عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ نور کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو مثالی سزا دی جانی چاہیے کیونکہ  کوئی بھی لڑکی ایسی درندگی سے گزرنے کا حق نہیں رکھتی۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں اداکار نے لکھا کہ وہ نور کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نور کے معاملے میں انصاف غالب آکر رہے گا۔

واضح رہے کہ 20 جولائی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں 27 سالہ لڑکی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔

تاہم نور مقدم کے قتل کامقدمہ والد کی مدعیت میں تھانہ کوہسار میں درج ہے۔

Advertisement

 مقتولہ کی ابتدائی موصولہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 27سالہ نورمقدم کی موت دماغ کو آکسیجن نہ ملنے سے ہوئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں  مزید بتایا گیا کہ بعد ازاں سر کو سفاکانہ طریقےسےدھڑ سے تیز دھارآلہ سےکاٹاگیا،جسم پر تشدد کے نشانات موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر