Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ

Now Reading:

محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ

محکمہ جنگلات کا پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ، جبکہ ڈرون سیڈنگ لال سوہانرا کے علاقہ میں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات نے پہلی مرتبہ ڈرون سیڈنگ کا تجربہ کیا ، جوکہ ڈرون سیڈنگ لال سوہانرا کے علاقہ میں کیا گیا جبکہ لال سوہانرا میں ڈرون کے ذریعے 8 ایکڑ اراضی پر کیکڑ، بیڑ، جنڈ اور فراش کی تجرباتی پلانٹنگ بھی کی گئی۔

سیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا ہے کہ تجربے کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے دیگر اضلاع میں بھی اسے آزمایا جائے گا جبکہ مستقبل میں وسیع شجرکاری کیلئے یہی طریقہ اپنانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

سیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا تھا کہ ڈرون سیڈنگ کم وسائل اور محدود افرادی قوت کی صورت میں زیادہ موثر نتائج کا حامل تجربہ ثابت ہوگا جبکہ اس اقدام سے مقامی بیجوں کی پلانٹنگ کو فروغ  بھی ملے گا۔

سیکرٹری جنگلات شاہد زمان کا کہنا تھا کہ ڈرون سیڈنگ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ شجرکاری میں معاونت دے گی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ محکمہ جنگلات کی تاریخ میں اس سے قبل ڈرون سیڈنگ پہلے کبھی نہیں کی گئی جبکہ پہلی مرتبہ سیڈنگ کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے۔

شاہد زمان کا کہنا تھا کہ ڈرون سیڈنگ اپنی نوعیت کا منفرد اور مختلف تجربہ ثابت ہوگا ۔

ڈرون سیڈنگ سے شجرکاری ٹارگٹ قبل از وقت حاصل کرنے میں معاونت ملے گی جبکہ سیڈنگ کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال گرین پنجاب مہم کو تیز بھی کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کی نقل و حرکت پر دو ماہ کی پابندی عائد
وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کی شاندار تقریب، اقلیتوں کے حقوق اور خدمات کو خراجِ تحسین
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر