Advertisement
Advertisement
Advertisement

میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا، میرا

Now Reading:

میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں کا نقصان ہوا، میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا  نے اہم انکشاف کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا نے کہا کہ میرے جھوٹے نکاح کے کیس کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو اربوں روپے  کا نقصان ہوا۔

میرا نے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر یہ کیس نہ ہوتے، تو بہت سی فلمیں سیٹ پر ہوتیں، اورانڈسٹری بند نہ ہوتی۔

اداکارہ نے کہا کہ شوٹنگ میں جو کچھ ہوتا ہے وہ جھوٹ ہوتا ہے، جب ہم شوٹ کرتے ہیں تو ہم جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔

اداکارہ میرا نے مزید کہا کہ شوٹنگ کو حقیقت سے نہیں جوڑا جاسکتا، ہم جھوٹ کا کام کرتے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ میرا کا برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین میاں شاہد محمود کے حوالے سے بیان  سامنے آگیا تھا۔

اداکارہ میرا کا برطانوی نژاد پاکستانی بزنس مین میاں شاہد محمود کے حوالے سے کہنا تھا  کہ یہ شخص ایک خطرناک مجرم ہے، لوگوں کے لیے خطرہ ہے۔

میرا نے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاہد محمود کو دھوکا اور فراڈ کرنے پر پکڑنا چاہیے۔

انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان کو ایسے لوگوں سے محفوظ بنائیں۔

اداکارہ میرا  نے مزید کہا تھا کہ میڈٰیا ایسے مجرموں کو سپورٹ نہ کریں، صرف صحیح لوگوں کا ساتھ دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر