Advertisement
Advertisement
Advertisement

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا 1 مریض جان کی بازی ہارگیا

Now Reading:

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس میں مبتلا 1 مریض جان کی بازی ہارگیا
کورونا سے متاثرہ افراد

ملتان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران نشتر اسپتال میں کرونا وائرس میں مبتلا مزید 1 مریض جان کی بازی ہارگیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے نشتر اسپتال آئسولیشن وارڈ میں کورونا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 32 ہے جبکہ کورونا کے شبہ میں نشتر اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 138 ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر اسپتال کے آئسولیشن وارڈز میں کرونا مریضوں کیلیے 253بیڈز مختض ہیں جن میں سے 165مریضوں کے زیر استعمال ہیں جبکہ بیڈز 88 بیڈز خالی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئ سی یو وارڈز کے 115 بیڈز میں سے 95مریضوں کے زیر استعمال اور جبکہ 20 بیڈز خالی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نشتر اسپتال میں اب تک مجموعی طور پر 903 افراد کرونا کے باعث جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 90وینٹیلٹرز میں 84 زیر استعمال ہیں 6خالی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر