Advertisement
Advertisement
Advertisement

بکری کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

بکری کے ساتھ سیلفی لینے کا شوق خاتون کو مہنگا پڑ گیا

کچھ لوگ بلکل انوکھی سیلفی بنانے کے شوقین ہوتے ہیں اور وہ اس کے لئے خطرہ مول لینے کو بھی تیار ہوجاتے ہیں، ایسی ہی ایک خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون بکری کے قریب موجود ہے اور بکری کا پاؤں بندھا ہوا ہے۔

Advertisement

ابتداء میں بکری نرمی سے ان کے قریب آنے کی کوشش کرتی ہے لیکن رسی کی وجہ سے پہنچ نہیں پاتی اور شاید اسی وجہ سے طیش میں آجاتی ہے۔

دوسری دفعہ وہ حملہ کرنے کے ارادے سے خاتون کی طرف بڑھتی ہے لیکن ناکام رہتی ہے، خاتون کو بھی بکری کے عزائم کا ارادہ ہوجاتا ہے۔

تیسری دفعہ بکری اپنے ارادے میں کامیاب رہتی ہے اور اچھل کر خاتون پر حملہ کردیتی ہے ،بکری کے سینگ خاتون کے سر پر لگتے ہی وہ گر جاتی ہیں اور کیمرا بھی ان کے ہاتھ سے چھوٹ جاتا ہے۔

اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے دیکھا اور بعض افراد خاتون سے افسوس کرتے بھی دکھائی دیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر