Advertisement
Advertisement
Advertisement

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت

Now Reading:

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت

مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ کے بیٹ میرہزار میں 12 سالہ بچی کی پراسرار موت ہوئی ہے۔

پولیس نے کہا کہ تدفین سے قبل ہی بچی کی لاش تحویل میں لے لی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والدین کے بیانات متضاد ہیں۔

پولیس کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال جتوئی منتقل کر دی گئی ہے اور اس کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹ آنے کے بعد ہی موت کی وجوہات معلوم ہو سکیں گی۔

پولیس نے کہا کہ والدین کا کہنا ہے کہ ماں کے پیسے نہ دینے پر بچی نے زہریلی شے پی کر خودکشی کی ہے۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم اور فرانزک رپورٹس میں قتل ثابت ہوا تو قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
دوحہ اجلاس: امیر قطر کا اسلامی ممالک کو متحد ہوکر فلسطینی عوام کی حمایت کا مطالبہ
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر