سوشل میڈیا پر بکری کے بچوں کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں انہیں سلائیڈنگ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنگل میں بکری کے بچے موجود ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
وائرل ویڈیو میں پہلے بکری کا ایک بچہ سلائیڈنگ کرتا ہے اور پھر دوسرا بچہ بھی ویسے ہی کرتا ہے۔
ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News