Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان والی بال ٹیم نے کوریا کو تاریخی شکست دے دی

Now Reading:

پاکستان والی بال ٹیم نے کوریا کو تاریخی شکست دے دی

پاکستان والی بال ٹیم نے کوریا کو 3_0 سے تاریخی شکست دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے عملی طور پر جونیئر لڑکوں کو میدان میں اتارا جن کی اوسط عمر 21 اور نصف سال تھی جس میں ایک لڑکا مصور 17 سال سے کم عمر کا تھا۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکور 3-0 تھا اور سیٹ پوائنٹس 25-23،25-22،25-14 تھے۔،مراد خان اور مصور کے مشترکہ بلاک نے کوریا کو حقیقی مشکل میں ڈال دیا۔

فرنٹ لائن کے ساتھ ساتھ اٹیکنگ لائن کے پیچھے سےعثمان فریاد شانی ، آفاق اور لیبرو ماس نے تقریم بہترین ریسیپشن کیا۔

 مراد خان نے جس اعلیٰ درجے کے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے اس سے مراد خان کو والی بال میں بہت اچھی رینکنگ رکھنے والے والے ملک سربیا کی طرف  سے بھی وہاں لیگ کھیلنے کا معاہدہ پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر