Advertisement
Advertisement
Advertisement

فاطمہ آفندی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

Now Reading:

فاطمہ آفندی کا دیسی لُک مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر پوست کر دی ہیں۔

اداکارہ فاطمہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سر پر دوپٹہ لی ہوئی ہیں۔

انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ فاطمہ نے اس عید پر منفرد نظر آنے کے لیے نیا تجربہ کیا جوکہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا تھا۔

Advertisement

اداکارہ فاطمہ آفندی نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر عید کی اپنی فیملی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Fatima Effendi Kanwar (@fatimaeffendikanwar)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ جینس اور شارٹ ٹاپ کے ساتھ ساڑھی پہنے نظر آرہی ہیں۔

اداکارہ کا یہ منفرد اسٹائل سوشل میڈیا پر کچھ خاص پسند نہیں کیا گیا تھا۔

View this post on Instagram

Advertisement

A post shared by Fatima Effendi Kanwar (@fatimaeffendikanwar)

ایک صارف نے لکھا تھا کہ آپ کے اس ڈریس کا نام کیا ہے۔

ایک اور صارف نے لکھا تھا کہ ایسا تب ہوتا ہے جب آپ اپنے پاس موجود سب ہی کچھ ایک ساتھ پہننا چاہیں۔

ایک صارف نے تو یہ تک لکھ دیا تھا کہ شاید! انہوں نے حرا مانی کو کاپی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ناکام ہوگئیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ فاطمہ آفندی نے اداکار کنور ارسلان کے ساتھ 2012ء میں شادی کی تھی اور اب اس خوبصورت جوڑے کے دو بیٹے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر